11:08 am
 بلاول  نے آئینہ دکھایا تو نالائقوں کا کنبہ چیخ اٹھا، نئیر  بخاری

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کٹھ پتلی حکومت کو حقائق کی روشنی میں آئینہ دکھایا تو نالائقوں کا کنبہ چیخ اٹھا۔ انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کی پالیسیوں سے ملک کی معیشت، خارجی امور اور جمہوری کلچر کو نقصان ہو رہا ہے جبکہ ایران میں سلیکٹڈ وزیراعظم کی تاریخ اور جغرافیہ کے حوالے سے بودے بیان نے دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کے اس بیان کہ پیپلزپارٹی والوں نے عمران خان کی آدھی بات کو پکڑ لیا ہے تو سوال یہ ہے کہ عمران خان باقی بات شوکت خانم کا چندہ سمجھ کر ہڑپ کر گئے؟ نئیر بخاری

تازہ ترین خبریں

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این سی او سی کا اجلاس :کورونا ایس او پیز کی پابندیوں میں 13اپریل تک توسیع