06:09 am
قائمہ کمیٹی مواصلات کا تنازعہ 9 ماہ بعد حل،  ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ چیئرمین منتخب

قائمہ کمیٹی مواصلات کا تنازعہ 9 ماہ بعد حل، ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ چیئرمین منتخب

06:09 am

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چئیرمین کا تنازعہ نو ماہ بعد حل ہو گیا،تحریک انصاف نے مواصلات کمیٹی اپوزیشن کو دینے کا مطالبہ تسلیم کرلیا ،مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر عباد اللہ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کےچئیرمین منتخب ہو گئے،وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید امیر مقام کے عزیز عباد اللہ کو چئیرمین کمیٹی بنانے کے مخالف تھے، چئیرمین کمیٹی کیلئے عباد اللہ کا نام مولانا عبدالاکبر چترالی نے تجویز کیاجبکہ اسامہ قادری نے تائید کی۔ تنازعہ حل