06:09 am
 سید وقار حسین کی دعوت ولیمہ  میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

سید وقار حسین کی دعوت ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

06:09 am

بھارہ کہو ( نمائندہ اوصاف ) بھارہ کہو ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پی ٹی آئی بھیرہ سیداں کے رہنما سید ممتاز حسین شاہ کے بیٹے سید وقار حسین شاہ کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی تقریب میں سید سبط الحیدر بخاری ، راجہ وقارممتاز ،راجہ واحد کیانی ،سید علی بخاری ،ڈی ایس پی سید اظہر حسین شاہ ، عبدالرشید نیازی، صوبیدار سید عابد حسین شاہ ، سید تنویر حسین شاہ ، ملک محمد ذ والفقار ، محبوب کیانی،راجہ عبدالرحمن ،سید منظور حسین شاہ ، ملک صغیر ، سید عمران حسین شاہ،سید توقیر حسین شاہ ، سید تنویر حسین شاہ ، حاجی ذاکر حسین ۔حاجی شاہد حسین ،محمد اقبال ،افضل خان آفریدی ، سید ناصر عباس ، سید اسرار حسین شاہ کے علاوہ مختلف علاقوں کے لوگوں نے کثیر تعدادمیں شر کت کیں۔