11:16 am
جہانگیر ترین کیساتھ سیاسی تنازعات، گورنر پنجاب چو ہدری محمد سر ور آج کو نسا بڑا کام کر نے جا رہے ہیں ۔۔۔ فیصلہ ہو گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) سیاسی محاذ پر کئی ر وزسے متحرک گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آج پریس کانفرنس کریں گے، سیاسی معاملات پر گفتگو کے ساتھ ساتھ آب پاک اتھارٹی کے معاملات پر بھی پالیسی بیان جاری کریں گے۔گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور سیاسی محاذ پر کئی روز سے متحرک ہوچکے ہیں، جہانگیر ترین کے ساتھ تنازعہ کے باعث ان کی سیاسی مصروفیات اور ملاقاتوں میں بھی تیزی آچکی ہے۔
غیر ملکی دورے سے واپسی پر گورنر پنجاب نے اسلا م آباد میں جہانگیر ترین مخالف رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ چوہدری سرور نے وزیراعظم سے بھی ملاقات کی کوشش کی مگر ملاقات نہ ہوسکی، منگل کے روز بھی انکی وزیراعظم سے ملاقات کا امکان تھا مگر اس میں بھی کامیابی نہ مل سکی، گورنر پنجاب پر آب پاک اتھارٹی اورسرور فاونڈیشن کے حوالے سے مختلف الزامات بھی عائد کئے جا رہے ہیں، جس پر پالیسی بیان جاری کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے