11:40 am
اسد عمرکااستعفیٰ تحریک انصاف کو لے ڈوبا، پارٹی کے اندر اب تک کی سب سے بڑی بغاوت نے سر اٹھالیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمرکااستعفیٰ تحریک انصاف کو لے ڈوبا، پارٹی کے اندر اب تک کی سب سے بڑی بغاوت نے سر اٹھالیا۔۔۔سینئرصحافی کامران خان کے مطابق اسد عمر کے استعفے کے بعد پارٹی میں ناراض گروپ بھی سر اٹھا رہا ہے، واضح طور پر کچھ لوگ ناراض نظر آتے ہیں، ق بنی گالہ میں عمران خان کی صدارت میں پارٹی کے کور کمیٹی اجلاس میں اسد عمر، فواد چودھری، شاہ محمود قریشی، غلام سرور خان، شفقت محمود، شہر یار آفریدی اور شیریں مزاری کی غیر موجودگی واضح پیغام تھا۔تفصیلات کے مطابق معروف اور سینئر صحافی کامران نے تحریک انصاف میں بڑی بغاوت کے سر اٹھانے کی نشاندہی کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے
کامران خان نے کہا کہ بنی گالہ میں عمران خان کی صدارت میں پارٹی کی کور کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا تھا لیکن عجیب کور کمیٹی کا اجلاس تھا کہ اس اجلاس میں اسد عمر، فواد چودھری، شاہ محمود قریشی، غلام سرور خان، شفقت محمود، شہر یار آفریدی اور شیریں مزاری موجود نہیں تھے۔واضح طور پر لگتا ہے پی ٹی آئی میں سب ٹھیک نہیں ہے اس لئے وزیر اعظم عمران خان کا فوری ہدف پی ٹی آئی کے اندرونی نظام کو سدھارنا ہونا چاہئے۔ پی ٹی آئی کے اندرونی مسائل کو سنبھالنا عمران خان کے اہداف میں سب سے اوپر ہونا چاہئے، کہیں یہ معاملہ ہاتھ سے نہ نکل جائے۔ عمران خان کی کابینہ ریڈی میڈ وزرا کا ایک مجموعہ ہے ان و زرا کو ریڈی میڈ کہا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ان چہروں کی بھرمار ہو گئی ہے جو پیپلز پارٹی یا مشرف دور سے منسلک کئے جاتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ 24 وزرا پر مشتمل ہے ان میں 12 وزرا اور 6 مشیر پیپلز پارٹی یا مشرف کے دور میں کابینہ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ اس حوالے سے جو نام لئے جاتے ہیں ان میں شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، فردوس عاشق اعوان شامل ہیں۔ یہ پیپلز پارٹی دور کے وزرا ہیں ان کے پاس وہی قلمدان ہیں جو پیپلز پارٹی دور میں تھے۔ فواد چودھری پیپلز پارٹی اور پرویز مشرف دونوں کے ترجمان رہ چکے ہیں۔ کامران خان کے مطابق عمران خان اور ان کی جماعت اس وقت شدید دباؤ میں ہے، وزیر اعظم نے اس وقت لوز بال کی ہیں اور ان پر ہر طرف سے چھکے پڑ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

افضال احمد کو دوسرے مریض کے ساتھ بیڈ پر کیوں ڈالا گیا اور کیا اداکار واقعی غربت کا شکار تھے؟ حیران کن انکشافات

گوگل کا دفتر پاکستان میں کب تک قائم ہوگا ، بڑی خبر آگئی 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے اپنے سیاسی کیرئرکاسب سے اہم فیصلہ کرلیا،کس جماعت میں شامل ہوگئے ،ملکی سیاست میں ہلچل مچادینے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

بیٹی کو بچالیا مگر خود پھنس گئیں ۔۔ ننھی پری پر جنگلی جانور کے حملے کو ماں نے خود کیسے ناکام بنایا؟

بڑے یورپی ملک میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش، سابق فوجیوں سمیتکتنے افراد گرفتار ہوگئے

والد اداکارہ نہیں بنانا چاہتے تھے بلکہ وہ، مجھے افسوس رہے گا کہ میں ان کی خواہش ۔۔۔ حبا بخاری زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر۔۔۔چوہدری شجاعت نے بڑاانکشاف کرڈالا

اسلام آباد میں اتوار بازار میں آتشزدگی ، کپڑے کے متعدد سٹالز جل کر خاکستر

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس،اکائونٹ کھلوانے کے لیے کیاحربہ استعمال کیاگیا،انکشاف سے ہلچل مچ گئی 

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے