11:59 am
انتظار کی گھڑیاں ختم ،نواز شریف نے ڈیل کر لی، کیا معاملات طے پائے ؟ جانیں

انتظار کی گھڑیاں ختم ،نواز شریف نے ڈیل کر لی، کیا معاملات طے پائے ؟ جانیں

11:59 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ،نواز شریف نے ڈیل کر لی، کیا معاملات طے پائے ؟ جانیں ۔۔ معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے بیگم کی وفات اور کچھ کیسز کے بعد بلکل چپ سادھ لی ہے۔ان سے ایک دو لوگوں نے بات کرنا بھی چاہی تو انہوں نے کوئی خاص جواب نہ دیا،عارف نظامی نے مزید کہا کہ نواز شریف ن لیگ کے کسی رہنما سے نہیں ملتے۔
انہوں نے صرف ایک سیاسی شخصیت سے ملاقات کی جو کہ مولانا فضل الرحمن تھے۔اور جب مولانا فضل الرحمن نے باہر آکر پریس کانفرنس کی تو نواز شریف کچھ پریشان ہو گئے اور کہا کہ میں تو کسی تحریک کا حصہ نہیں ہوں۔عارف نظامی نے کہا کہ سو فیصد دال میں کچھ کالا ہے۔اور کچھ مک مکا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس حوالے سے شیخ رشید کی باتیں جھوٹی نہیں ہیں۔عارف نظامی نے مزید کہا کہ نواز شریف کی اگلی منزل جیل نہیں لندن ہے اب چاہے وہ بیماری کی غرض سے جائیں یا پھر ویسے جائیں۔کیونکہ نواز شریف نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی ہے۔ خیال رہے نواز شریف کو 6 ماہ کے لیے طبی بنیادوں پر رہائی ملی تھی۔جس کے بعدسابق وزیراعظم نواز شریف کے این آر او حاصل کرنے کے حوالے سے ایک نئی بحث کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ قیاس آرائیاں ہیں کہ شاید این آر او ہونے جا رہا ہے۔ نوازشریف کو طبی بنیاد پر پہلے ضمانت دی جائے گی اور اس کے بعد وہ علاج کے بعد بیرون ملک چلے جائیں گے اور پھر واپس نہیں آئیں گے۔اس حوالے سے کئی صحافیوں اور تجزیہ کاروں کا بھی دعویٰ ہے کہ معاملات کافی حد تک طے پا چکے ہیں ، نواز شریف پیسے دینے پر بھی تیار ہو گئے ہیں جس کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر کے علاج کی غرض سے بیرون ملک چلے جائیں گے اور وہیں رہیں گے۔جب کہ پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا نام بھی عدالتی حکم پر ای سی ایل سے نکالا گیا جس کے بعد وہ لندن روانہ ہوگئے تھے۔ حکومت نے نہ تو نام ای سی ایل سے نکالنے میں کسی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیا اور نہ ہی اپیل کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا