12:33 pm
آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئندہ 24گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیش گوئی کردی ... وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ، وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش جاری جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ دوسری جانب پشاور، بنوں، چمن میں بھی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا
جبکہ چمن اور گردونواح میں مٹی کے طوفان اور گرد آلود ہواؤں سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ شیخوپورہ، گجرات، بھکر، منڈی بہاء الدین میں بھی بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، سرگودھا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار