12:50 pm
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کیا جائے گا یا نہیں؟ وزیراعظم کے دورہ ایران کے بعد حکو مت نے اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت نے پاک ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا، پاکستان منصوبے کی تکمیل کا خواہاں ہے، تاہم امریکی پابندیاں منصوبے پر اثرانداز ہوئی ہیں، ایران ہمسایہ ملک ہے، تاہم ہمیں اپنے مفادات دیکھنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن کی تکمیل کے حوالے سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا خواہش مند ہے، تاہم امریکی پابندیاں اس منصوبے پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ امریکی پابندیاں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔وزیر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ ایران پاکستان کا ہمسایہ ہے، تاہم پاکستان کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔کچھ قوتیں پاک ایران تعلقات میں کشیدگی چاہتی ہیں، ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم ماضی سے نکل نہیں رہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مناسب منصوبہ ہے تاہم امریکا نے ایران پر پابندیاں لگا رکھی ہیں ، ان حالات میں ایران کے ساتھ مالی معاملات آگے بڑھانا آسان نہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی نے پاکستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔جبکہ ایرانی صدر حسن روحانی نے پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے تیل و گیس فراہم کرنے کی پیش کش بھی کی تھی۔ ایرانی صدر نے اعلان کیا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت ایران پاکستان کی سرحد تک اپنے حصے کی پائپ لائن تعمیر کر چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے نکالا تو؟ روس کا سخت وارننگ دیدی

پی آئی اے کی عازمین کو لے جانے والی پرواز اچانک منسوخ،عازمین حج کوکیاگہاگیا،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ایک کے بعد ایک گھر کے افراد کو ہسپتال جاتے دیکھا، بدترین دنوں کی کہانی جس نے پورے گھرانے کو لپیٹ میں لے لیا

یہاں کا میٹھا پانی لوگ آج بھی پیتے ہیںسمندر کنارے موجود حضرت عبداللہ شاہ غازی کا میٹھے پانی والا چشمہ مزار میں کس طرف واقع ہے؟

ملکی مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ،وعدہ کرتی ہوں ان مسائل سے نکالیں گے،مریم نواز

قوم پیغام دے رہی ہے کہ ابھی بھی وقت ہے ملک کو بچا لو،کپتان کامقتدر حلقوں کوپیغام

آصف زرداری نے حسین حقانی کے ذریعے امریکی سپہ سالار کو پیغام دیا کہ۔۔۔عمران خان نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

امپورٹڈ حکومت میں بیٹھے لوگوں کا جینا مرنا پاکستان میں نہیں،کپتان حکومت پربرس پڑے

پی ٹی آئی جلسہ، ضرورت پڑنے پر نئی آنسو گیس استعمال کریں گے،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بڑی دھمکی دیدی

،ملک کے مختلف شہروں میں بدترین حالات زندگی اور خود ساختہ حکومت کو تحلیل کرنے کے لیے مظاہرے

حکومت نے سرکاری عمارتوں کے حوالےسے بڑافیصلہ کرلیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب، سپریم کورٹ کے فیصلے پر چوہدری پرویز الہیٰ کا بیان سامنے آ گیا