02:23 pm
آصف علی زرداری کا قریبی ساتھی عدالت میں رو پڑا، کیا کچھ کہہ ڈالا ۔۔۔جانئے

کراچی: نیب کی جانب سے گرفتار کیا گیا بھٹو ہاؤس کا انچارج ندیم بھٹو عدالت میں رو پڑا۔ گذشتہ روز دوران سماعت عبدالندیم بھٹو نے عدالت میں کہا کہ میں غریب آدمی ہوں اور میرے پاس وکیل کرنے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔ ندیم بھٹو نے روتے ہوائے عدالت میں کہا کہ وہ نہیں جانتا کہ اکاؤنٹ میں اتنے پیسے کہاں سے آئے۔جج نے سوال کیا ہے کہ نوڈیورو والے کہاں گئے؟ کیا مشکل وقت میں آپ لوگوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے؟
جس پر ندیم بھٹو نے کہا کہ ’ہم غریب لوگ ہیں، ہمیں کوئی نہیں پوچھتا‘۔یاد رہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب جے آئی ٹی نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے ہمراہ بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں چھاپہ مار کے بھٹو ہاؤس کے انچارج اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی عبدالندیم بھٹو گرفتار کرلیا تھا۔عبدلندیم بھٹو جعلی اکاؤنٹس سے رقم نکلوا کر بھٹو ہاؤس کے اخراجات چلاتا تھا، جبکہ اس کا بھائی جبار بھٹو محترمہ بے نظیر بھٹو کا ذاتی فوٹو گرافر رہا ہے۔ندیم بھٹو کے اکاؤنٹ میں اومنی گروپ اور دیگر گمنام اکاؤنٹس سے رقم منتقل ہوتی تھی جس سے نوڈیرو ہاؤس کے ملازمین کی تنخواہیں و دیگر اخراجات سمیت رہنماؤں کے ہوائی ٹکٹس بھی خریدے جاتے تھے۔عبدالندیم بھٹو کا بھائی جبار بھٹو محترمہ بے نظیر بھٹو کا ذاتی فوٹو گرافر تھا جسے محترمہ نے پہلی بار وزارت عظمٰی سنبھالنے کے بعد محکمہ اطلاعات سندھ میں نوکری دی، جس کے بعد سے پورا خاندان وفادار ذاتی ملازمین کی حیثیت سے نوڈیرو میں بھٹو ہاؤس کے معاملات چلا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا