02:25 pm
لاہور ہائی کورٹ کی اہم شخصیت نے سپریم کورٹ کے نئے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ کی اہم شخصیت نے سپریم کورٹ کے نئے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس قاضی محمد امین احمد نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جسٹس قاضی محمد امین احمد سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان، اٹارنی جنرل، بار کے نمائندوں اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ جسٹس قاضی محمد امین احمد نومبر 2014 سے 25 مارچ 2019 تک لاہور ہائیکورٹ کے جج رہے۔ ان کی تعیناتی سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جج صاحبان کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ جسٹس قاضی محمد امین احمد کو جوڈیشل کمیشن نے جج سپریم کورٹ تعینات کرنے کی سفارش کی تھی۔ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد صدر مملکت نے تقرری کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا