10:06 am
اسد عمر قومی اسمبلی پہنچ گئے لیکن کس عہدے کی نشست پر بیٹھے ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی

اسد عمر قومی اسمبلی پہنچ گئے لیکن کس عہدے کی نشست پر بیٹھے ہیں ؟ بڑی خبر آ گئی

10:06 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ،اسد عمر نے سیاہ لباس زیب تن کررکھا ہے اور ایوان میں وزرا کیلئے مختص نشست پر براجمان ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ،اسد عمر ایوان میں وزرا کیلئے مختص نشست پر براجمان ہیں ۔
اسد عمر وزیر زانہ کیلئے مقررہ کردہ نشست پر بیٹھے ہیں ،سابق وزیرخزانہ نے سیاہ لباس زیب تن کرکرکھا ہے ۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی نہ دکھانے پر وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کیا جس کے تحت فواد چوہدری ، غلام سرور اور اسد عمر کے عہدے تبدیل کر دیئے گئے تاہم اسد عمر نے کوئی اور وزارت لینے سے انکار کر دیا اور کابینہ اسے استعفیٰ دیدیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں