02:29 pm
کیا تحریک انصاف حمزہ شہباز کو چئیرمین اے پی سی بنانے کا وعدہ کر چکی ہے

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے واضح کیا ہے کہ ہم نے حمزہ شہباز کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا وعدہ نہیں کیا ۔
پروڈکشن آرڈر پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کا فعال کردار ہے کیونکہ قائمہ کمیٹیوں نے کام کیا تو پی ٹی آئی اور مستقبل کی حکومت کیلئے بہتر ہو گا ۔عبد العلیم خان نے کہا کہ قائمہ کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کی ذمہ داریوں کو بانٹا جاسکتاہے ۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو پی اے سی کا چیئرمین بنانے کا وعدہ نہیں کیا ۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے