02:51 pm
افواہوں کا ڈراپ سین، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں کب شروع ہوں گی اور کب تک جاری رہیں گی؟ حتمی اعلان کردیاگیا

افواہوں کا ڈراپ سین، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں کب شروع ہوں گی اور کب تک جاری رہیں گی؟ حتمی اعلان کردیاگیا

02:51 pm

راولپنڈی(آن لائن)سیکرٹری سکولز پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیاں سرکا ری اعلان کے مطابق ہونگی ،جبکہ سمر کیمپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن ترمیمی آرڈیننس 1984 میں ترامیم کرکے نجی تعلیمی ادارو ں کے مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے ،اگر کم فیس وصول کرنے والے نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کو تربیت دی جائیگی ،
صوبائی حکومت نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن کا عملآن لائن متعارف کرارہی ہے ،تاکہ مسائل کم ہوسکیں ،نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں سے مشاورت جاری رکھیں گے تاکہ تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے ساتھ پالیسی ترتیب دی جاسکیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صوبے بھر سے نجی تعلیمی اداروں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کیا،جس میں سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن شان الحق بھی شامل تھے،جبکہ آل پاکستان پرائیوٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن کی نمائندگی چیئرمین کاشف ادیب جاودانی اور راولپنڈی ڈویژن کے صدر ابراراحمد خان نے کی سیکرٹری سکولز نے کہا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بارے میں افواہیں گرد ش کررہی ہیں،جو کہ سراسر غلط ہیں،گرمیوں کی چھٹیاں صوبائی حکومت کے جاری احکامات کے مطابق ہی کی جائیں گی،جو یکم جون سے 14 اگست تک جاری رہیں گی،چھٹیوں کے دوران سمر کیمپ جائزہ لیکر فیصلہ کیا جائے گا،انہوں نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے حوالے سے ریگولیٹری اتھارٹی بل تیار ہوگیا ہے جس پر ابھی کام روک لیا گیا ہے ،ایسی فضا میں قائم کرنا چاہتے ہیں،جس سے نجی تعلیمی اداروں کا اعتماد بحال ہو،ہمارا مقصد سکولوں کو کنٹرول کرنا نہیں بلکہ انکی مدد کرنا ہے ،اس موقع پر انہوں نے آئندہ نجی تعلیمی اداروں کی نمائندگی کے لئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات جاری کئے جس میں ایسو سی ایشن کے چیئرمین کاشف ادیب جاودانی ، فیصل آباد سے صداقت علی ،ندیم احمد سندھو،لاہور سےمرزا کاشف،قاضی نعیم انجم ، شاہد نور ،قصور سے شبیرہاشمی شامل ہونگے ، ریگولیٹری اتھارٹی کے بل ، کمیٹی والدین سکول کونسل کی تشکیل ،نجی تعلیمی اداروں میں ڈرگ اینڈ نارکوٹیکس کی روک تھام کے لئے اقدامات،رجسٹریشن کے قوانین بارے تجاویز تیار کرنے کے جلد اپنی تجاویز پیش کرے گی ،اس موقع پرایسوسی ایشن کے چیئرمین کاشف ادیب جاودانی اور ڈویڑنل صدر ابراراحمد خان نے بتایاکہ نجی تعلیمی اداروں کے بارے میں موجود ترمیمی ایکٹ کی غلط تشریح کرتے ہوئے پنجاب کا محکمہ تعلیم نجی تعلیمی اداروں کوہراساں کررہاہے ،جو سراسر ناانصافی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی

وزیراعلیٰ پنجاب سے عثمان ڈار کی ملاقات،وزیراعظم کے دورہ سیالکوٹ کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب سے عثمان ڈار کی ملاقات،وزیراعظم کے دورہ سیالکوٹ کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

 سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا،فردوس عاشق اعوان

سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا،فردوس عاشق اعوان

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا