03:02 pm
سول جج پرکمرہ عدالت میں وکلاء کاحملہ ،تشویشناک اطلاعا ت موصول

سول جج پرکمرہ عدالت میں وکلاء کاحملہ ،تشویشناک اطلاعا ت موصول

03:02 pm

جڑانوالہ (ویب ڈیسک )جڑانوالہ میں کمرہ عدالت میں وکلا نے سول جج پر حملہ کردیا،ایک وکیل نے کرسی مار کرخالد محمود وڑائچ کو شدید زخمی کردیا۔تفصیل کے مطابق سول جج چوہدری خالد محمود وڑائچ کو وکلا نے کمرہ عدالت میں تشدد کا نشانہ بنا دیا
اور اس دوران انہیں کرسی مار شدید زخمی کردیا جس پر پنجاب بھر کے ججز نے عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا ۔

تازہ ترین خبریں