07:38 am
کوئٹہ میں 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

کوئٹہ میں 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل

07:38 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مختلف کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے،
ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے۔

تازہ ترین خبریں