01:43 pm
چوہدری نثار علی خان کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش ۔۔ بڑی خبر آگئی

چوہدری نثار علی خان کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش ۔۔ بڑی خبر آگئی

01:43 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)چوہدری نثار علی خان کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش ۔۔ بڑی خبر آگئی۔۔۔ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ وقت اور حا لات دیکھ کر مستقبل کا فیصلہ کروں گا، عام انتخابات کے بعد میرے دوستوں کے ذریعے مجھے مختلف اوقات میں وزارتِ اعلیٰ کی پیش کش ہوئی مگر میں نہیں چاہتا تھا کہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے کے بعد کسی کی تنقید کا نشانہ بنوں۔چودھری نثار نے کہا
کہ موجودہ حکومت نے 8 ماہ میں عوام کو مایوس کیا، اپوزیشن جماعتوں کے پاس حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا سنہری موقع ہے۔کاروباری شخصیت چودھری خالد سلیم کے بھائی طارق جمیل کی وفات پر ان کے گھر بحریہ ٹاؤن میں فاتحہ خوانی کے بعد گفتگو میں انہوں نے کہا ہر نئی حکومت سے عوام کو بہت زیادہ توقعات ہوتی ہیں مگر عمران خان نے جتنے سہانے خواب عوام کو دکھائے تھے اتنا ہی عوام کو مایوس کیا۔

تازہ ترین خبریں