03:12 pm
اب بالکل بھی نہیں کر رہا ، اس کے پیچھے کیا گھنائونی وجہ تھی  پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادینے والی خبر

اب بالکل بھی نہیں کر رہا ، اس کے پیچھے کیا گھنائونی وجہ تھی پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادینے والی خبر

03:12 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معاشیات کے ماہر اور مشہور شخصیت ڈاکٹر اکرام الحق کا کہناہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں امریکہ پاکستان کو مکمل سپورٹ کر رہا تھا ۔ لیکن موجودہ حکومت کو امریکی سپورٹ حاصل نہیں ہے۔ اس کی وجہ واضح طور پر یہی ہے
کہ موجود حکومت نے کئی موقع پر امریکی غلامی کو ٹھکراتے ہوئے واشنگٹن کی دھمکیوں کا بھی برابری سطح پر جواب دیا۔ اس بنا پر امریکہ نے سپورٹ سے بھی ہاتھ کھینچ لیے۔ پچھلی حکومت کو امریکہ کی سپورٹ اس لئے حاصل تھی کہ انھوںنے امریکی تابعداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ پاکستان میں جو بھی ایجنڈا اور پالیسی نافذ کرنا چاہتے ہیں ۔ ہم اسے پورا کریں گے۔ یہی وجہ تھی کہ سارا زور درآمدات پر لگا دیا گیا اور برآمدات مکمل طور پر تباہ کر کے رکھ دی گئیں۔

تازہ ترین خبریں