03:13 pm
اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکومت کو  معیشت کی وجہ سے گالیاں پڑ رہی ہیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکومت کو معیشت کی وجہ سے گالیاں پڑ رہی ہیں

03:13 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معاشیات کے ماہر اور مشہور شخصیت ڈاکٹر اکرام الحق کا کہناہے کہ موجودہ حکومت کو تجارتی اور کرنٹ خسارہ پچھلی حکومت سے ملا ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اکرام الحق کا کہناتھا کہ بلاشبہ موجودہ حکومت کو بدترین تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن اس کی ذمہ دار سابقہ حکومت ہی ہے۔ ان کا کہنا تھا
کہ اگر پچھلی حکومت دوبارہ اقتدار میں آجاتی تو اسی طرح معیشت کو خسارے کا سامنا کرنا پڑتا۔موجودہ حکومت نے تجارتی اور کرنٹ خسارے کے ساتھ ہی ملک سنبھالا۔ ڈالرز کو ملک میں لانے کا کوئی بھی انتظام موجود نہیں تھا ۔

تازہ ترین خبریں