07:20 am
پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی  ہر ماہ کے پہلے ہفتے دو سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ، اب موجیں ہی موجیں

پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ہر ماہ کے پہلے ہفتے دو سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ، اب موجیں ہی موجیں

07:20 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان میں ہر ماہ کے پہلے ہفتے دو سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کی حکومت کی جانب سے ہر ماہ کے پہلے ہفتے میں 2 سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان میں ہر ماہ کے پہلے ہفتے کے دن چھٹی کی منظوری کابینہ نے دی تھی۔ چیف سیکرٹری نے کابینہ کے فیصلے پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

تازہ ترین خبریں