02:05 pm
پاکستان کے اہم شہر میں خاتون کانسٹیبل ثنا کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، پہلی بار عبرتناک انجام سے دوچار کر دیا گیا

پاکستان کے اہم شہر میں خاتون کانسٹیبل ثنا کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، پہلی بار عبرتناک انجام سے دوچار کر دیا گیا

02:05 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں خاتون کانسٹیبل ثنا کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، پہلی بار عبرتناک انجام سے دوچار کر دیا گیا ۔۔۔ پاکپتن کی لیڈی کانسٹیبل کی یونیفارم پہن کر رقص کرنے کی ویڈیو سامنے آئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی تھی لیکن کیا معلوم تھا کہ یونیفارم پہن کر رقص کرنا لیڈی کانسٹیبل کو مہنگا پڑ جائے گا۔
لیڈی کانسٹیبل کی یونیفارم میں رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسے نوکری سے برطرف کردیا گیا ۔ لیڈی کانسٹیبل ثناء تنویر کی ویڈیو نومبر 2018ء میں وائرل ہوئی جب وہ دربار بابا فرید کی سیکیورٹی وہ مامور تھی ۔ دوران ڈیوٹی خاتون کانسٹیبل ثناء تنویر نے یونیفارم میں رقص کیا، جبکہ اس کی ساتھی کانسٹیبل امبرین ویڈیو بناتی رہی۔ رقص کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوتے ہی اعلیٰ افسران نے واقعہ کا نوٹس لیا اور معطل کردیا۔ اس واقعہ کی چار ماہ انکوائری چلی جس کے بعد ڈی پی او نے دونوں لیڈی کانسٹیبلز کو برطرف کردیا ۔ ڈی پی اوماریہ محمود کا کہنا ہے کہ محکمانہ ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ خیال رہے کہ آج کل کے دور میں نوجوان نسل جدید موبائل فونز کو پسند کرتی ہے اور پھر اپنا دل بہلانے کے لیے کئی ایپلی کیشنز بھی موبائل فونز میں انسٹال کرتی ہے جبکہ سوشل میڈیا کا استعمال بھی عام ہے یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی ویڈیو، تصویر یا خبر چند ہی منٹوں میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل جاتی ہے۔ حال ہی میں کئی پولیس اہلکاروں نے یونیفارم پہن کر دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنائیں جن کے وائرل ہونے کے بعد یا تو انہیں معطل کر دیا گیا یا پھر ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سے قبل کراچی پولیس کے اہلکاروں کی بھی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں نہ صرف انہیں یونیفارم میں دیکھا گیا تھا بلکہ انہوں نے اس ویڈیو میں پولیس کی سرکاری گاڑی کا بھی استعمال کیا تھا جس پر سندھ پولیس کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ جبکہ پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی بھی ٹک ٹاک ویڈیوز کسی سے چھُپی ہوئی نہیں ہیں۔ جبکہ پنجاب پولیس میں اصلاحات اور ان کے نتائج سے متعلق حکومتی دعووں کے برعکس گذشتہ پانچ برسوں میں تقریباً تین لاکھ پولیس افسران و اہلکار مختلف نوعیت کے جرائم میں ملوث پائے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان