03:05 pm
سمندر سے تیل اور گیس نکلیں گے یا نہیں  وزیر اعظم پاکستان نے اعلان کر دیا

سمندر سے تیل اور گیس نکلیں گے یا نہیں وزیر اعظم پاکستان نے اعلان کر دیا

03:05 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا سمندر سے گیس اور تیل کی تلاش کے حوالے سے اہم بیان جاری ہو گیا ہے۔ یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ دو ہفتوں میں معلوم ہو جائے گا کہ پاکستانی سمندری حدود سے گیس و تیل نکلے گا یا نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اگر گیس نکل آئے تو اگلے 90سال تک ملک سے گیس ختم نہیں ہو گی۔وزیراعظم نے کہا کہ سب لوگ واپس جاکر2 نفل پڑھ کردعاکریں کہ سمندر سے گیس نکل آئے ،انہوں نے بتایا کہ 2ہفتے بعدپتہ چلے گاکہ سمندرسے کتنی گیس نکلے گی ۔

تازہ ترین خبریں