04:15 pm
لاہور سے جانے والی ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے جانے والی ٹرین میں آگ لگ گئی

04:15 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس کی پاور وین میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلسل چلنے کی وجہ سے پاور وینز کی مینٹیننس نہیں ہو پارہی جس کی وجہ سے ٹرین کی پاور وین میں آگ بھڑک گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس کی پاور وین میں آگ بھڑک اٹھی۔
آگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلسل چلنے کی وجہ سے پاور وینز کی مینٹیننس نہیں ہو پارہی جس کی وجہ سے ٹرین کی پاور وین میں آگ بھڑک گئی۔

تازہ ترین خبریں