04:17 pm
وزیراعظم عمران خان کا ایک اور دیرینہ خواب پورا ہوگیا، جہانگیر ترین نے اہم ترین اعلان کرکے قوم کو خوشخبری سنادی

وزیراعظم عمران خان کا ایک اور دیرینہ خواب پورا ہوگیا، جہانگیر ترین نے اہم ترین اعلان کرکے قوم کو خوشخبری سنادی

04:17 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ نیا بلدیاتی نظام گیم چینجر ہے، اس کے ذریعے اختیارات نچلی سطح پر منتقل اور مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے نظام کو حقیقی معنوں میں نافذ کیاجائے گا
اور اس سے ا ختیارات نچلی سطح پر منتقل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ نظام عمران خان کے وژن کے مطابق ہے، بلدیاتی نظام سے مقامی حکومتیں مضبوط ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں