01:38 pm
 سی پیک میں استعمال ہونے والے سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

سی پیک میں استعمال ہونے والے سامان کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

01:38 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) چین سے سی پیک پراجیکٹ میں سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چین سے سی پیک پراجیکٹ میں نئی کوچز کی تیاری کے لیے سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے
جس کی 24 گھنٹوں میں ان لوڈنگ شروع کی جارہی ہے، نئی ریلوے کوچز کا رنگ میرون بتایا جارہا ہے۔ریل کی کوچز کے یہ تمام اسپیئر پارٹس ہیں جنھیں ریلوے کیریج فیکٹری میں اسمبل کیا جائے گا یہ 300 کوچز کے اسپیئر پارٹس ہیں۔

تازہ ترین خبریں