04:02 pm
کیان لیگ میں تیسرابلاک بننے جارہاہے ،چوہدری نثاران دنوںلاہورمیں کس سے ملاقاتیں کررہےہیں

کیان لیگ میں تیسرابلاک بننے جارہاہے ،چوہدری نثاران دنوںلاہورمیں کس سے ملاقاتیں کررہےہیں

04:02 pm

لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ چودھری نثار ن لیگ میں ایکٹو ہوگئے ہیں ، ان کی جانب سے لاہور کے کچھ لوگوں سے ملاقاتیں کی گئیں ہیں ، اس وقت کوئی تیسرا بلاک ن لیگ سے نکل رہاہے تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا ۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونے جارہاہے ، ایمنسٹی سیکم جلد لائی جائیگی ۔
انہوں نے کہاکہ ن لیگ کی قیادت حکومت سے این آر لینا چاہتی ہے لیکن عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے، حکومت چھوڑسکتے ہیں ، ہمیں خطرہ بیروز گاری اور اقتصادی بحران سے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چودھری نثار ن لیگ میں ایکٹو ہوگئے ہیں ، ان کی جانب سے لاہور کے کچھ لوگوں سے ملاقاتیں کی گئیں ہیں ، اس وقت کوئی تیسرا بلاک ن لیگ سے نکل رہاہے تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا ۔

تازہ ترین خبریں