04:56 pm
 جہلم کا ڈبو اور سیالکوٹ کی ماسی مصیبت

جہلم کا ڈبو اور سیالکوٹ کی ماسی مصیبت

04:56 pm

فیصل آباد (آئی این پی) سا بق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء للہ خاں نے کہا کہ پاکستان کی 70سالہ تاریخ میں سخت ترین شرائط پر آئی ایم ایف سے معا ہدے کیے جا رہے ہیں سٹیٹ بنک کا گورنرمشیر خزانہ ایف بی آر کا چیئر مین آئی ایم ایف کے ملازم ہیں راتوں رات ان کے شناختی کارڈ بنا ئے گئے پاکستان میں آئی ایم ایف ہی آئی ایم ایف سے معا ہدے کر رہی ہے ا یٹمی قوت پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا 7سو ارب روپے کے نئے ٹیکس لگا ئے جا رہے ہیں غریب عوام کو دی گئی سبسڈی مکمل طور پر ختم کی جا رہی ہے عالمی سازش کے تحت پاکستان کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے
سا بق ڈکٹیٹر مشرف دور پیپلز پارٹی کے دور حکو مت میں بھی میاں نواز شریف کا کڑا احتساب کیا تھا جب کچھ نہ ملا تو زبردستی ملک بدر کر دیا عوام نے اس احتساب کو جوتی کی نوک ہر رکھا نواز شریف کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنا کر مشرف کے منہ پر جوتا رسید کیا عمران خان نے وزیراعظم ہا ئوس میں احتساب سیل بنا رکھا ہے پاکستان میں نیب عدا لتیں آزاد نہیں ایسے احتساب کو نہیں مانتے عمران ایک سلیکٹڈ وزیر اعظم ہے اس کے ہاتھ میں کچھ نہیں کبھی این آر او نہیں مانگا یہ خود ایک این آر او کی پیداوار ہے پنڈی کے شیطان جہلم کے ڈبو سیالکوٹ کی ماسی مصیبت کی زبان بند نہ ہو ئی تو جواب دینے کے پابند ہو نگے پنجاب میں تنظیم سازی کا عمل بہت جلد مکمل کر لیا جا ئے گا وہ گز شتہ روز سا بق سٹی میئر فیصل آباد ملک رزاق کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم الیکشن سے پہلے عوام سے وعدوں کی خود ہی نفی کر رہا ہے اس نے کہا تھا کہ اقتدار میں آ کر پہلے 100دن میں 2ارب روپے پاکستان پہنچ جا ئیں گے وہ کہاں ہیں پھر کہا تھا کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جا ئیں خود کشی کر لیں گے آج آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کی تاریخ کے سخت ترین معا ہدے ہو ئے ایٹمی قوت پاکستان کو عا لمی سازش کے تحت آئی ایم ایف کے گروہ رکھ کر غیر مستحکم کیا جا رہا ہے عوام پر 7سو ارب کے نئے ٹیکس لگا ئے جا رہے ہیں زمینداروں سمیت تمام اہم منصوبوں پر دی گئی سبسڈی مکمل طور پر ختم کی جا رہی ہے بجلی ،گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتیں ڈبل کر دی گئیں غریب عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھینا جا رہا ہے انہوں کہا کہ اب شور مچا یا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف این آر او مانگ رہا ہے پنڈی کا شیطان ،جہلم کا ڈبو اور سیا کوٹ کی ماسی مصیبت بتا ئے کہ کس نے کس وقت این آر او ما نگا عمران خان کود این آر او کی پیداوار ہے وہ کسی کو کیا این آر او دیگا انہوں نے کہا کہان تینوں کی زبان بندی نہ ہو ئی تو ہم بھی زبان کھو لنے پر مجبور ہو جا ئیں گے کنٹینر پر عمران خان نے کہا تھا کہ حکو مت کرپٹ ہے اس لیے لوگ ٹیکس نہیں دے رہے میں حکو مت میں آ کر ٹیکس اکٹھا کر کے دکھا ئوں گا رواں سال ٹیکس کا حدف 4ارب رو پے رکھا گیا تھا مگر پاگل خان کی حکو مت صرف 36سو ارب رو پے اکٹھا کر سکی 4سو ارب روپے کا خسارہ ہوا پاگل خان نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے پاس جا نے سے بہتر ہے کہ خود کشی لر لونگا اب اس نے پاکستان کو آئی ایم ایف کی کا لونی بنادیا سخت ترین شرائط پر قرضے لیے ہم عمران خان کی خود کشی کا انتظار کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بہت جلد پنجاب بھر میں نون لیگ کی تحصیل سطح پر تنظیم سازی مکمل کر لی جا ئے گی ۔

تازہ ترین خبریں