09:22 am
نواز شریف کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی

نواز شریف کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی

09:22 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نواز شریف کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ، بہت بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، پاکستانیوں کی مبارکبادیں موصول ہونے لگیں ۔نواز شریف کے پوتے نے قرآن پاک حفظ کر لیاہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حیسن نواز کے بیٹے زید حسین نواز نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے اور ماں باپ کی دعاؤں سے میں قرآن پاک حفظ کر لیا ہے۔میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ توفیق دی۔اتوار کو جاری کردہ اپنے ٹویٹر پیغام میں زید حسین نے کہا
میری دادی جان (مرحومہ بیگم کلثوم نواز شریف جنہوں نے میرے لیے بہت دعائیں کیں۔اس کی دعاؤں میں آج اپنی منزل پر پہنچا ہوں۔زید حسین کاٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ تعالی کے فضل اور کرم سے اور ماں باپ کی دعاوں سے میں نے قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا ہے میری دادی جان جنہوں نے میرے لئے بہت دعائیں کی انکی دعاوں سے میں آج اپنی منزل پر پہنچا ہوں اللہ تعالی میری دادی جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔اس موقع پر زید حسین نواز نے تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو بھی پوسٹ کی جب کہ سوشل میڈیا صارفین پر بھی ان کو قرآن پاک حفظ کرنے پر صارفین کی طرف سے مبارکباد دی گئی۔اللہ تعالی کے فضل اور کرم سے اور ماں باپ کی دعاوں سے میں نے قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا ہے میری دادی جان جنہوں نے میرے لئے بہت دعائیں کی انکی دعاوں سے میں آج اپنی منزل پر پہنچا ہوں اللہ تعالی میری دادی جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ایک صارف کا کہنا تھا کہ ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی جان اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کی دادی جان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور میاں محمد نواز شریف صاحب کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔جب کہ کئی صارفین نے ان کے تلاوت کرنے کے انداز کی بھی تعریف کی

تازہ ترین خبریں