05:11 pm
مریم نواز کی بہت جلد پارلیمانی سیاست میں انٹری مسلم لیگ (ن) نے دو ٹوک اعلان کر دیا

مریم نواز کی بہت جلد پارلیمانی سیاست میں انٹری مسلم لیگ (ن) نے دو ٹوک اعلان کر دیا

05:11 pm

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہمیں قانونی پیچیدگیاں دور ہونے کا انتظار ہے، قانونی پیچیدگیاں دور ہوتے ہی مریم نواز اسمبلی میں اپنا کردار ادا کریں گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نےکہا
مریم نواز سیاسی کارکن ہے اور سیاسی میدان میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی ہیں، انتخابات میں حصہ لینا سیاست کا حصہ ہے، گزشتہ انتخابات میں پارٹی نے مریم نواز کو ایک حلقے سے امیدوار نامزد کیا، عدالتی فیصلے کی وجہ سے مریم نواز الیکشن نہیں لڑ سکیں۔پرویز رشید نے کہا قانونی پیچیدگی دور ہوتے ہی کوشش ہوگی مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں۔

تازہ ترین خبریں