10:32 pm
بد بخت دشمن چال چل گیا  نماز تراویح کے دوران مسجد کے باہر دھماکے سے شہادتیں بڑھ گئیں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیٹلائٹ ٹائون کے ایریا میں ایک مسجد کے باہر ہوئے بم دھماکے کے نتیجے میںشہادتوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق دشمن پاکستان کو ایک مرتبہ پھر نقصان پہنچان کیلئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ چند ہی دنوں میں دہشت گردی کے پے درپے واقعات پیش آئے ہیں۔پہلے لاہور میں داتا دربار کے قریب پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
جس میں کئی اہلکار شہید ہوئے۔ جبکہ پھر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں واقع نجی ہوٹل کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔ اب پھر سے دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کے ایک شہر کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے۔دھماکہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مصروف علاقے سیٹلائٹ ٹاون میں ہوا۔ دھماکہ سیٹلائٹ ٹاون میں واقع ایک مسجد کے باہر کھڑی ایک پولیس وین کے قریب ہوا جس سے پولیس وین کو شدید نقصان پہنچا۔ دھماکہ عین اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز تراویح ادا کی جا رہی تھی

تازہ ترین خبریں

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی