10:11 pm
پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوںمیں اضافے پر عدالت نے حکم جاری کردیا

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر تے ہوئے ایف بی آر کے متعلقہ حکام کو 24 مئی کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ منگل کو جسٹس شاہد جمیل خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافہ کے خلاف شہری محمد بلال کی درخواست پر عبوری حکم جاری کر دیا ہےعدالت نے وفاقی حکومت ایف بی آر اور اوگرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے
جواب بھی طلب کر لیاہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت پٹرولیم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے ایڈوکیٹ احمد سعید اور مدثر چوہدری پیش ہوئے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا آئین کے آرٹیکل نو،چودہ اور پندرہ کی خلاف ورزی ہے۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔درخواست گزار کی طرف سے استدعا کی گئی تھی کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمیتوں میں اضافہ کے حکم کو کالعدم قراد دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر