10:49 am
محکمہ مو سمیا ت نے پیشگوئی کر دی

محکمہ مو سمیا ت نے پیشگوئی کر دی

10:49 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، گرمی کی شدت میں کمی سے روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے۔محکمہ موسمیات نے لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں بدھ کے روز بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کراچی میں جمعرات کو بادل برسنے کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا۔
کہیں موسلا دھار اور کہیں ہلکی بارش نے موسم ٹھنڈا ٹھار کر دیا۔ گرمی کا زور کم ہونے پر روزہ دار بھی کھل اٹھے۔ڈیرہ غازی خان، راجن پور، سکھر، صادق آباد، رحیم یار خان اور سہیون شریف میں چھم چھم پانی برسا۔ چاغی، دالبندین اور پشین میں بھی کھل کر بارش جبکہ رحیم یار خان اور راجن پور میں ژالہ باری بھی ہوئی۔کراچی والوں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے وہ یہ کہ موسم کا حال بتانے والوں نے جمعرات سے بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے،عید تک ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، سکھر، لاڑکانہ، بنوں اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے