11:58 am
نیب نے علیم خان کو سزا دلوانے کی حکمت عملی تیار کرلی

لاہور (نیوز ڈیسک ) اثاثہ جات کیس میں نیب نے علیم خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی، یو اے ای اور برطانیہ سے جواب نہ آیا تو ضمنی ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنس میں علیم خان پر 80 کروڑ کے غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا جائے گا، بیرون ملک سے آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ آنے کے بعد علیم خان کے خلاف مکمل حتمی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرائی جائے گی۔
نیب نے علیم خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات اور یو کے کی حکومتوں کو خطوط لکھے تھے، خطوط میں علیم خان کی آف شور کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کیا تھا، متعدد بار خطوط لکھنے کے باجود نیب کو کوئی جواب موصول نہیں ہوا، اسی بنا پر علیم خان کے خلاف ریفرنس التوا کا شکار ہے۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟