12:13 pm
بارشوں کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ خبر پڑھ کر روزہ داروں کے چہرے کھل اُٹھے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، گرمی کی شدت میں کمی سے روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے۔محکمہ موسمیات نے لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں بدھ کے روز بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کراچی میں جمعرات کو بادل برسنے کا امکان ہے۔جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے خوب رنگ جمایا۔
کہیں موسلا دھار اور کہیں ہلکی بارش نے موسم ٹھنڈا ٹھار کر دیا۔ گرمی کا زور کم ہونے پر روزہ دار بھی کھل اٹھے۔ڈیرہ غازی خان، راجن پور، سکھر، صادق آباد، رحیم یار خان اور سہیون شریف میں چھم چھم پانی برسا۔ چاغی، دالبندین اور پشین میں بھی کھل کر بارش جبکہ رحیم یار خان اور راجن پور میں ژالہ باری بھی ہوئی۔کراچی والوں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے وہ یہ کہ موسم کا حال بتانے والوں نے جمعرات سے بوندا باندی کی پیش گوئی کی ہے،عید تک ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، کوئٹہ، ملتان، سکھر، لاڑکانہ، بنوں اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی