12:39 pm
کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ اور کالعدم تنظیم فلاح انسانیت کے رہنما گرفتار

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ اور کالعدم تنظیم فلاح انسانیت کے رھنما مولانا عبد الرحمان مکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا مکی کو ملک گیر سطح پر کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پہ انتہائی اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور تنقید کا نشانہ بنانے پرگرفتار کیا گیا ہے۔
ان کی گرفتاری نقص امن عامہ کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق مولانا عبد الرحمٰن مکی نے گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے خلاف انتہائی اشتعال انگیز تقریر کی تھی۔نجی ٹی وی چینل کو پنجاب پولیس کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مولانا عبدالرحمان مکی پر یہ الزام بھی ہے کہ انہوں نے عوام الناس سے اپنی کالعدم قرارد ی جانے والی تنظیم فلاح انسانیت کے نام پر چندے کے اپیل کی تھی۔پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا مکی نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پر بھی سخت تنقید کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر