12:50 pm
حکومت نے نوجوانوں کو بڑی پیشکش کر دی

حکومت نے نوجوانوں کو بڑی پیشکش کر دی

12:50 pm

اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان سائنس فیئر 2019 کا اعلان کر دیاہے اور تیاری پکڑنے کی ہدایت کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا
کہ ” آپ کے پاس ٹیکنالوجی کاروبار کا آئیڈیا ہے ، آپ کو لگتاہے کہ آپ کے منصوبے میں دم ہے ، جولائی میں اپنا آئیڈیا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو رجسٹرڈ کروائیں اور اگر ہمارے ماہرین آپ کے منصوبے سے متاثر ہوئے تو آپ کے آئیڈیا کو 100 سے 70 فیصد تک سرمایہ کاریں دیں گے ، پاکستان سائنس فیئر 2019 کیلئے تیاری پکڑ لیں ۔یاد رہے کہ اس سے قبل فواد چوہدری قمری کیلنڈر تیار کرنے کا بھی اعلان کر چکے ہیں جس پر کافی بحث بھی ہوئی تاہم اس کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جوکہ جلد ہی کیلنڈر جاری کرے گی ۔

تازہ ترین خبریں

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی