09:04 pm
جو بھی ہوتا ہے وزیراعظم کے کہنے پر ہی ہوتا ہے

جو بھی ہوتا ہے وزیراعظم کے کہنے پر ہی ہوتا ہے

09:04 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اسد عمر نے تسلیم کرلیا ہے کہ جو وہ چاہتے تھے وہ نہیں ہوا اور کچھ اور ہو گیا۔ اسد عمر کہتے ہیں کہ وہ اس سلسلے میں تفصیلات تب بتائیں گے جب فائنل پروگرام (آئی ایم ایف معاہدہ) عمل میں لایا جائے گا۔میرا نہیں خیال کہ اسد عمر اتنی ہمت کریں گے کہ بتائیں کہ پہلے اور اب کے معاہدے میں کیا فرق ہے کیونکہ اگر کوئی فرق ہو گا بھی تو اسد عمر اپنی توہین تو نہیں کریں گے وہ اپنے آپ کو اس طرح سے پیش کریں گے کہ میں تو بہت محب الوطن تھا میں تو آئی ایم ایف سے مذاکرات میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا تھا
لیکن حفیظ شیخ نے کرلیا۔ تاہم وہ ایسا کچھ بولیں گے نہیں کیونکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ حفیظ شیخ نے تو کچھ بھی نہیں کیا،سب کچھ وزیراعظم کے کہنے پر ہوتا ہے۔ اور اسد عمر وزیراعظم عمران خان کے خلاف تو نہیں کھڑے ہو سکتے ہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ اسد عمر کچھ نہ کچھ نہیں لیک ضرور کریں گے وہ کھلے عام اس بات کا اظہار نہیں کریں گے تاہم اخبارات میں کچھ باتیں آنا شروع ہو جائیں گی کہ اسد عمر کیا چاہتے تھے اورآئی ایم ایف سے مذاکرات میں کچھ اور ہو گیا لیکن میرے خیال سےاسد عمر اپنی حکومت کے خلاف اتنا کھل کر بات نہیں کریں گے۔ جب کہ دوسری جانب میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خزانہ کا قلمدان چھن جانے کے بعد اسد عمر کچھ بجھے بجھے سے ہیں، قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین بننے کے بعد اسد عمر دوبارہ سے پارٹی میں سرگرم تو ہو گئے ہیں تاہم میڈیا کے سوالات کے جوابات دینے سے قاصر ہیں۔ سابق وزیر خزانہ معاشی معاملات سے ایسے بھاگتے ہیں جیسے بلی پانی سے بھاگتی ہے۔جب اسد عمر سے آئی ایم ایف سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان باتوں کا اب مجھ سے کیا تعلق؟ مجھ سے تو سموسوں پکوڑوں کی قیمتیں پوچھیں۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ وہ اب حکومت کا حصہ نہیں ہیں صرف پارٹی رکن ہیں اس لیے جو بھی چل رہا ہے اس کا جواب مشیروں اور وزیروں سے لیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔