04:12 pm
 سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

سحری میں نہ اٹھنے پر فائرنگ باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

04:12 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکپتن کے رہائشی مختار احمد نے بتایا کہ اس کے بھائی گلزار احمد نے سحری کے وقت نہ اٹھنے پر بیٹی پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس نے مقتولہ کے چچا مختار احمد کی شکایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ا
ور ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردیں۔

تازہ ترین خبریں