09:47 am
میرے اوپر بننے والے لطیفے جب پڑھتا ہوں تو ۔۔۔! فواد چوہدری نے حیران کن انکشاف کر دیا 

میرے اوپر بننے والے لطیفے جب پڑھتا ہوں تو ۔۔۔! فواد چوہدری نے حیران کن انکشاف کر دیا 

09:47 am


اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی وزیربرائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر خود پر بننے والے مزاحیہ لطیفوں اور میمز کو انجوائے کرتا ہوں، دوستوں کو بھی بھیجتا ہوں۔ادھر فواد چودھری نے لاہور میں ڈی این اے لیبارٹری قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ
ڈی این اے لیبارٹری کے قیام کے لئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو ہدایات جاری کر دی ہیں، مارچ تک لیبارٹری کام شروع کر دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص فیس ادا کر کے معلومات حاصل کرسکے گا، کون ہوں، رنگ، نسل، سب معلومات ڈی این اے رپورٹ کے ذریعے حاصل کی جاسکیں گی۔

 

تازہ ترین خبریں