10:28 am
تمام سرکاری سکولوں میں یکم جون سے14اگست تک چھٹیاں ہوں گی

تمام سرکاری سکولوں میں یکم جون سے14اگست تک چھٹیاں ہوں گی

10:28 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) طلبہ کیلئے خوشخبری، یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیوں کاآغاز ہوگا۔تمام سرکاری سکولوں میں 14اگست تک چھٹیاں ہوں گی، وزیرتعلیم مراد راس نے اعلان کردیا۔اساتذہ کے ای ٹرانسفر کیلئے ایپلی کیشن لانچ کردی گئی۔ ای ٹرانسفر پالیسی سے لوگوں کو دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے، کلرک مافیا کی کرپشن ختم ہوگی ،نجی سکول فیسوں میں صرف 5فیصد تک اضافہ کرسکتے ہیں ،وزیرتعلیم کا اعلان ۔

تازہ ترین خبریں