12:08 pm
 قمر زمان کائرہ کا ایسا ردعمل کہ صبر و ضبط کی عظیم مثال قائم کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ، صاحبزادے کی موت کی اطلاع ملنے پر قمر زمان کائرہ نے شکریئے کے ساتھ نیوز کانفرنس ختم کی اور فوراً گھر کال کی، بیٹے کی موت کی تصدیق ہونے پر بھی خود کو آبدیدہ نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر اور سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ زمان کائرہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا ہے۔قمر زمان کے بیٹے کو حادثہ لالہ موسیٰ میں پیش آیا،قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور میں زیرتعلیم تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ زمان کائرہ اوور اسپیڈنگ کے باعث ٹریفک حادثے کا شکار ہوا۔بتایا گیا ہے کہ قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ لالہ موسیٰ کے قریب پیش آیا۔ٹریفک حادثہ لالہ موسیٰ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اسامہ کی کار لالہ موسیٰ میں ٹراما سنٹرجی ٹی روڈ کے قریب درخت سے ٹکرائی۔ درخت سے ٹکرانے کے باعث اسامہ کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ حادثے کے باعث اسامہ قمر گاڑی چلا رہے تھے جبکہ ان کے ہمراہ ایک دوست میں گاڑی میں موجود تھا۔ حادثے میں اسامہ کا دوست بھی جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ قمر زمان کائرہ کا بیٹا اسامہ گورنمنٹ کالج لاہور میں زیرتعلیم تھا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کو بیٹے کی موت کی اطلاع اسلام آباد میں دی گئی۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ ایک پریس کانفرنس کرنے والے تھے جب انہیں ان کے بیٹے اسامہ کائرہ کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی گئی۔اس دوران قمر زمان کائرہ کی جانب سے کمال ضبط کا مظاہرہ کیا گیا۔ پیپلز پارٹی رہنما کے مطابق بیٹے کی موت کی خبر ملنے پر قمر زمان کائرہ نے زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ کیا۔ صاحبزادے کی موت کی اطلاع ملنے پر قمر زمان کائرہ نے شکریئے کے ساتھ نیوز کانفرنس ختم کی اور فوراً گھر کال کی۔ بعد ازاں بیٹے کی موت کی تصدیق ہونے پر بھی قمر زمان کائرہ نے خود کو آبدیدہ نہیں ہونے دیا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان اور دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین اور رہنماوں کی جانب سے بیٹے کی ناگہانی موت پر قمر زمان کائرہ سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 