02:17 pm
پاکستان میں تیل وگیس کی تلاش ، ڈنمارک نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(آن لائن) معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تیل اور گیس کی دریافت کے نتائج بہت حوصلہ افزا ہیں۔ دریافت کے لیے چالیس نئے بلاکس کی تشخیص کی جا رہی ہے۔ حکومت بعض ترامیم کے ساتھ تیل اور گیس کی ایک جامع پالیسی مرتب کر رہی ہے۔ڈنمارک کے سفیر رالف مائیکل نے معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات کی جس میں تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔معاون خصوصی پٹرولیم نے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں تلاش اور پیداوار کے نئے بلاکس نیلام نہیں کیے گئے
جس کی وجہ سے گیس کی پیداوار میں سالانہ 5 فیصد سے 7 فیصد کمی ہوئی ہے۔ندیم بابر نے کہا کہ تیل اور گیس کی دریافت کے لیے چالیس نئے بلاکس کی تشخیص کی جا چکی ہے۔ پہلے مرحلے میں دس سے پندرہ بلاکس نیلامی کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ پانچ مقامی ریفائنریاں صرف بارہ ملین ٹن کی پٹرولیم مصنوعات پیدا کر رہی ہیں جبکہ سالانہ طلب 25 ملین ٹن ہے۔معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا کہ حکومت تیل کی نقل وحرکت کے لیے آف روڈ ذرائع استعمال کرنے میں گہری دلچسپی لے رہی ہے۔اس موقع پر ڈنمارک کے سفیر کا کہنا تھا کہ ڈنمارک پاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ ڈنمارک پاکستان میں ہوائی ٹربائن لگانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

انتہائی افسوسناک خبر، طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام افراد چل بسے 