02:31 pm
 متاثرہ لڑکی نے دل دہلادینے والی کہانی بیان کردی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان نے لڑکی کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ روات میں ایک خاتون کی جانب سے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے ۔
جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیشوں پر سیاہ پردے لگی گاڑی میں سوار پولیس اہلکاروں نے اسے ہاسٹل جاتے ہوئے گاڑی روک کر اغوا کیا۔ اسے گاڑی میں رات بھر گھماتے رہے اور ویران جگہ پر گاڑی میں ہی مبینہ زبردستی کا نشانہ بناتے رہے۔ ملزمان نے ناصرف 30 ہزار روپے اور طلائی زیورات چھین لیے بلکہ قبیح فعل کے بعد دوبارہ رابطہ رکھنے کے لئے اپنے فون نمبر بھی دیتے رہے۔روات پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بیان پر مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ روات پولیس نے تینوں پولیس اہلکاروں سمیت چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس اہلکاروں کے نام نصیر، راشد منہاس اور عظیم جب کہ عامر ان کا ساتھی ہے۔‎

تازہ ترین خبریں

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

ا س ر ا ئ ل کی جانب سے جاری ظلم و بربریت ۔۔۔ پاکستان اور ترکی کااسرائیلی جارحیت کیخلاف اقوام متحدہ جانےکافیصلہ

اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔ مریم نواز 

ضلع چاغی کے علاقوں سے ذخائر کی ترقی کی پیشکش

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال