03:27 pm
موٹرسائیکل سواروں کے بعد اب گاڑیوں کی باری  ٹریفک پولیس کوکارروائی کا حکم مل گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے غیر معیاری گیس سلنڈر استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سی ٹی او کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ڈویژنل افسران اور ڈی ایس پیز کارروائی کریں۔ 20 مئی تک غیر معیاری سلنڈر لگا کر گاڑیاں چلانے والوں کو آگاہ دی جائے۔سی ٹی او نے ہدایت کی کہ روڈ سیفٹی یونٹ بس اڈوں، ٹیکسی، پارکنگ اسٹینڈز پر خصوصی لیکچر دیئے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کمرشل گاڑیوں میں پاس شدہ سلنڈر لگانے کی اجازت ہو گی۔رپورٹ کے مطابق کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک کا کہنا ہے
کہ کمرشل گاڑیوں میں مختص کردہ اور مقررہ سلنڈر سے زائد لگانے پر بھی کارروائی کی جائے گی۔ گیس سلنڈر استعمال کرنے والی کمرشل گاڑیوں میں فائر فائٹنگ سلنڈر کا ہونا لازمی قرار دیا جائے۔لیاقت علی ملک کا کہنا تھا کہ چھوٹی گاڑی، پک اپ میں ایک سے زائد سلنڈر لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں تادیبی کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

وزیر اعظم عمران خان اور زرتاج گل وزیر کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی