06:09 pm
مزیدبارشیں ، محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج بھی لاہور، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی،تفصیلات کے مطابق لاہور، قصور، جھنگ، شورکوٹ، پیر محل سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔پیر محل، جھنگ، شور کوٹ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں بھی بارش برسنے کی امید ہے۔مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے، بارش اور ہواؤں سے دن کے درجہ حرارت میں معمول سے 4 سے 6 ڈگری کمی ہو جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 ’’سیاسی سرکس‘‘ الیکشن کمیشن کے باہردوبارہ نشر ہورہی ہے،فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی، وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن احتجاج : شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے،شبلی فراز

الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی،شاہد خاقان عباسی

فارن فنڈنگ کیس مولانا فضل الرحمن کوالٹا پڑجائیگا،شیخ رشید

مراد سعید نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا،حساب دینا پڑے گا،صداقت عباسی

کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 