04:36 pm
صوبائی دارالحکومت میں لرزہ خیز واقعے نے سب کی آنکھیں نم کردی

صوبائی دارالحکومت میں لرزہ خیز واقعے نے سب کی آنکھیں نم کردی

04:36 pm

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں لرزہ خیز واقعے نے سب کی آنکھیں نم کردی ، بچے جاں بحق ، وجہ ایسی جان کرآپ کے ہوش اُڑ جائینگے ۔۔لاہور کے علاقے ہنجروال میں گھر میں کھیلتے ہوئے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال میں بچے آٹے کی پیٹی کیساتھ کھیل رہے تھے کہ ڈھکن بندہوگیا ،دونوں بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے
،جڑواں بہن بھائی کی عمریں 6 سال تھیں۔پولیس کے مطابق واقعہ کے وقت گھر میں کوئی موجود نہیں تھا، بچوں کی والدہ قریبی عزیزوں کے گھر گئی ہوئی تھی جس وقت واقعہ پیش آیا۔

تازہ ترین خبریں