10:16 am
چین کی ایک قدیم ورزش جس کے ذریعے آپ گھر میں ہی ایک خطرناک بیماری کا علاج کر سکتے ہیں

چین کی ایک قدیم ورزش جس کے ذریعے آپ گھر میں ہی ایک خطرناک بیماری کا علاج کر سکتے ہیں

10:16 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک زمانہ تھا جب فا لج کو لاعلاج مرض سمجھا جاتا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہر مرض کا علاج عطا کیا ہے ،اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم علاج کا طریقہ کار ڈھونڈنے کیلئے کتنی تگ ودو کرتے ہیں ، ماہرین کے مطابق چین میں کی جانے والی ورزش تائی چی فالج ،ہائی بلڈ پریشراور دل کے مریضوں کیلئے بہت ہی سود مند ثابت ہوسکتی ہے ،
اس کے ساتھ ساتھ یہ ورزش طاقت ،لچک،اور توازن برقرار رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے جو سکون کا باعث بنتی ہے ،تحقیق کے مطابق 35جریدوں کا مطالعہ کیاگیا جن میں 10ممالک سے تعلق رکھنے والے امراض قلب کے 2249مریضوں کی تفصیلات فراہم کی گئی جس سے پتا چلایا گیا کی تائی چائی ورزش سے مریضوں میں بہتری دیکھنے کو ملی ہے

تازہ ترین خبریں