06:32 pm
بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا  حکومت نے دو ٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسروبختیار نے کہا ہے کہ زمینی حقائق تبدیل ہو چکے ہیں ، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا ۔ ایک انٹرویو میں وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے بہاولپور صوبے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ (ق )لیگ کے طارق بشیر چیمہ کی اپنی سیاست ہے تاہم زمینی حقائق تبدیل ہو چکے، بہاولپور صوبہ نہیں بن سکتا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ اب جنوبی پنجاب کے صوبے کی حمایت کرے
اور رکاوٹیں پیدا نہ کرے۔مخدوم خسرو بختیار نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی بجٹ کی حد تک تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی۔دفاعی بجٹ پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود دفاعی بجٹ میں اضافہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ترقیاتی پروگرام 600 سے 900 ارب روپے تک بڑھایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند