08:09 pm
ان میں سے کسی ایک کا بھی روزہ نہیں ہو گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں کہ آصف زرداری بھی شہبازشریف والا فارمولہ مانگ رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن والے افطاری کرنے جا رہے ہیں ،ان میں سے کسی ایک کا بھی روزہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ فالودے والے کے اکاؤنٹ سے دو ، دو ارب روپے نکل رہے ہیں، سی پیک اور ریلوے کے خلاف عالمی سازش کی جارہی ہے ۔،
آصف زرداری بھی شہباز شریف والا فارمولا مانگ رہے ہیں،ن لیگ اپنی سیاست کا جنازہ نکالنے اسلام آباد جار ہی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دیانتداری سے کہا کہ آئی ایم ایف نہیں جاؤںگا لیکن جب عمران خان یہا ںآئے توجھاڑو پھر ا ہوا تھا ، ریلوے کی زمینوں پر تجاوزات ختم کریں گے، سرکار جو حکم دے گی اس کی تعمیل کی جائیگی۔ شیخ رشید نے کہا کہ حکومت سندھ کوسوچنا چاہئے کہ دس سال میں ایک ٹرین بھی نہیں چلائی جبکہ ہم نے عمران خان کی قیادت میں چار ٹرینیں چلائی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 