08:16 pm
جوان بیٹے کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے اس کا احساس اب ہو ا

جوان بیٹے کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے اس کا احساس اب ہو ا

08:16 pm

گجرات (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے قل کے موقع پر کہا کہ اولاد کا دکھ بہت بڑا دکھ ہے جسے بھلایا نہیں جا سکتاجوان اولاد کا جنازہ اٹھانا کتنا مشکل ہے یہ مجھے آج معلوم ہوا اتنے ہی دن وہ ہمارے پاس رہنے کے لیے آئے تھے ۔اسامہ قمر زمان اور حمزہ بٹ کی کمی شدت سے محسوس ہو گی جس کو بھلایا نہیں جا سکتا ۔ ﷲان کی منزلیں آسان کرے مجھے ،فیملی اور دوست احباب کو صبر عطا فرمائے تین دن سے جو مہمان اور ساتھی آ رہے ہیں میں ان کا بے حد مشکور ہوں ہمارے بیٹے تو نہیں لوٹیں گے
مگر میڈیا نے اور دوست احباب نے جو سہارا دیا ہے میں ان کا احسان نہیں بھلا سکتا خاص طور پر میڈیا پورے ملک اور پورے شہر کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس دکھ کی گھڑی میں میرا ساتھ دیا اس غم کی گھڑی میں پورا شہر سوگوار تھا ۔انہوں نے قلوں کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔سابق چیف جسٹس پاکستان چودھری افتخار ،قانون دان چودھری اعتزاز،جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ،مجیب الرحمان شامی (صحافی)،نواز مظہر علی،سابقہ وزیر تعلیم عمران مسعود،چودھری اختر شوکر کلاں،نواب زادہ مظفر،چودھری غضنفر گل،اے۔سی کھریاں فیصل مانگھٹ،ڈاکٹر عثمان غنی،ڈاکٹر طلحہ،چودھری جعفر اقبال سابق ایم۔این۔اے،چودھری الیاس مرالہ،عبدل ملی سابقہ ٹی۔ایم۔او،آگاہ شبیر،پروفیسر سہیل ،پروفیسر لیاقت انصاری،شیخ طارق خلیل ناروے،شیخ خالد،میاں جہانگیر جنجوا،سابقہ آئیجی موٹر وے زلفقار چیمہ،چودھری غفور،چودھری محمد اشرف سابقہ ایم پی اے،حامد مسعود چشتی،بابا فرید گنج شکر گدی نشین،زاہد صدیق بوگن شریف نے بھی شرکت کی-

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند