09:07 pm
قیامت ہی ٹوٹ پڑی، قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں

حافظ آباد(آئی این پی ) حافظ آباد میں خانقاہ ڈوگراں روڈ پر ٹرک اور دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حافظ آباد خانقاہ ڈوگراں روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے سامنے سے آنے والی کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار قلابازی کھا کر سامنے سے آنے والی دوسری کار سے ٹکرا گئی
جس کے نتیجہ میں کار سواروں میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے اور 4 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ٹراما سنٹر حافظ آباد منتقل کیا جبکہ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی میتیں ڈی ایچ کیو ہسپتال حافظ آباد منتقل کر دیں۔ جاں بحق ہونے والے نبیل، سلامت اور فیصل تینوں کا تعلق حافظ آباد سے ہے۔فتح جنگ کے قریب آئل ٹینکر اور وین میں تصادم سے دو افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کے قریب راولپنڈی کوہاٹ روڈ پرآئل ٹینکراور وین میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیوحکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں میں 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 